Some Important Basics About Body Language

411
1368

 

بدن بولی کے متعلق چند اہم بنیادی باتیں

باڈی لینگویج یا بدن بولی کیا ہے؟ نیز یہ کہ بدن بولی یا باڈی لینگویج کی اشاراتی زبان اور علامتوں کو سمجھنا کن حالات میں مفید ہے؟

زیرِ نظر آرٹیکل میں بدن بولی کے حوالے سے چند بنیادی اور ابتدائی سطح کی تفہیم کی بابت مدد کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ اس حوالے سے پہلا اور بنیادی سوال یہ ہے کہ بدن بولی آخرش ہے کیا؟

تاریخی حوالے سے ابتداً یہ اصطلاح 1952 عیسوی میں ‘رے برڈ وِس اسٹیل‘ نے بنائی تھی، ماہر بشریات، سٹیل نے ریسرچ کے بعد بتایا کہ کیسے ہم انسان زبان و آواز کا استعمال کیے بغیر بدنی اشارات کے ذریعے ایک دوسرے سے بات چیت کرتے رہتے ہیں۔ محض گفتگو سے ہٹ کر، بدن بولی کی بنیادی باتوں کا مطالعہ اور فہم، انسانوں کے باہمی تعلقات اور مواصلات کی مہارت کو کہیں کامیابی سے اگلے درجے تک لے جاسکتا ہے۔

بدن بولی کی تاریخ

تاریخی سماجیاتی ارتقاء کے حوالے سے یہ سلسلہ، گفتگو کی تہذیب سے ماقبل کی تاریخ سے جا ملتا ہے۔ اس سے بھی پہلے جب انسان نے باقاعدہ بولنا شروع کیا جب وہ اپنے جسم کو ایک دوسرے سے بات چیت کے لئے استعمال کیا کرتے تھے۔ بدن بولی کی مواصلات صرف انسانوں کے لئے ہی مخصوص نہیں بلکہ یہ جانوروں کی کائِنات میں ابھی بھی بہت واضح طور پر دیکھا اور محسوس کیا جا سکتا ہے جہاں اس عمل کے مفاہیم و مطالب نسبتاً ذیادہ وسعت، گیرائی اور گہرائی لیے ہوتے ہیں۔

امرِ واقعہ تو ہے کہ کچھ بدن بولی تو ہمارے اندر پہلے سے ہی programmed ہوتی ہے ، مثال کے طور پر ، کسی نے ہمیں نہیں دکھایا یا سمجھایا کہ جب ہم ناراض ہوں یا مایوس ہوں یا مسکرا رہے ہوں یا رو رہے ہوں تو کیسے برتاؤ کریں؟ اس کے ساتھہ ہی ہم ثقافتی اور معاشرتی عادات کے تحت بہت کچھہ سیکھہ اور سمجھہ رہے ہوتے ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ بدن بولی ڈرامائی انداز میں مختلف اظہار کی سطحوں کی حامل ہوسکتی ہے اور پوری دنیا میں مختلف کلچرل ویلیوز کے تحت اس کے مختلف معانی و مطالب ہوسکتے ہیں لیکن بہت سی بنیادی علامتیں بہر طور مشترکہ اثاث کے طورپر سمجھی اور برتی جاسکتی ہیں۔

بدن بولی کے حوالے سے ، ذرا سا غور وفکر کر کے کوئی بھی انسان بنیادی باتیں سیکھ اور سمجھہ سکتا ہے اور یہ ایک اہم ابلاغی مہارت ہے کیونکہ ہماری روز مرّہ زندگی میں زبان سے گفت و شنید کی دنیا صرف سات فیصد تک ہوتی ہے۔باقی سبھی کچھہ بدن بولی کے تحت ہی انجام پذیر ہو رہا ہوتا ہے۔

آنکھیں

آنکھیں جنہیں اکثر “روح کا دروازہ یا کھڑکی” کہا جاتا ہے کیوں کہ ہماری آنکھیں ہماری اندرونی ذہنی کیفیت کے بارے میں بہت بڑا اِنکشاف کرنے کی اہل ہیں۔ انسان کیا سوچ رہا ہے؟ یا کیا محسوس کررہا ہے؟ ہماری آنکھیں ایسے کئی سوالات کے جوابات دینے کی اہلیت رکھتی ہیں۔ سچائی یہ ہے کہ آنکھوں سے رابطہ کرنا بہت بہتر رہتا ہے۔ ٹیچرز کے لیے پلکیں جھپکاتے، شاگردوں کی پھیلتی پتلیاں ، آنکھوں کا رخ موڑنے اور اس کی مختلف وجوہات وغیرہ سے ایک اہم، بنیادی اور بسا اوقات خوفناک باتیں سامنے آسکتی ہیں۔ کسی کے ساتھ براہِ راست آنکھ سے رابطہ کرنا اندرونی اعتماد کو ظاہر کرتا ہے اور یہ بھی کہ آنکھیں ملانے والا آپ کی باتیں سن رہا/رہی ہے۔

منہ

ہم کسی کے منہ کی شکل کے ذریعہ بہت کچھ حقیقی معنوں میں سیکھ اور سمجھہ سکتے ہیں ، بہ نسبت اس کے منہ سے نکلے ہوئے الفاظ کے۔ امرِ واقعہ یہ ہے کہ اگر کوئی چیز ہمیں پریشان کرتی ہے تو ، ہم اپنے ہونٹوں کو کاٹتے ہوئے چوسنا شروع کردیتے ہیں یا اسے دباتے ہیں۔ ہم بے چین اور گھبرائے ہوئے اپنے ہونٹوں کو کاٹتے ہیں۔ بعض اوقات کوئی اپنے منہ کو اپنے ہاتھوں سے ڈھانپ سکتا ہے اگر اندر سے انہیں کچھہ شدت سے کہنا بھی ہو۔

مسکراہٹ

مسکراہٹ دنیا کو بتاتی ہے کہ کیا ہم خوش ہیں؟ لیکن ایک مسکراہٹ بھی چالاکی سے ایک ڈھال کے طور پر استعمال کی جا سکتی ہے۔ مستند اور سچی مسکراہٹ کے وقت یقینی طور پر، کوؤں کے پاؤں جیسی لکیریوں کا جال، آنکھوں کے دونوں طرف لازمی طور پیدا ہوتا ہے۔ ایک جعلی مسکراہٹ کو طویل عرصے تک کوشش کے باوجود قائم رکھنا اور دونوں آنکھوں کے اطراف میں بیک وقت جال کا پیدا ہونا تقریباً ایک ناممکن کام ہے۔

ہاتھ

ہاتھ ہمیں سمجھنے میں بہت سی اشاراتی علامتوں کی نوید دیتے ہیں۔ کسی مسئلے میں پھنسے شخص کے کولہوں پر بھی ہاتھ ہوسکتے ہیں، ساتھہ ہی یہ اعتماد اور اتھارٹی کی علامت بھی ہوسکتی ہے۔ اگر کوئی چیز ہمیں پریشان کررہی ہے تو ہم اپنے ہاتھ ایک دوسرے میں جوڑتے ہیں۔ہم اکثر دیکھتے ہیں کہ قائدین بہت زیادہ ”پام اپ” یا “پام آؤٹ” کی نقل و حرکت کا استعمال کرتے ہیں، سوال یہ ہے کہ ایسا کر کے ہمارے لیڈرانِ کرام ہمیں اپنے پیغام کے بارے کیا محسوس کرانا چاہتے ہیں؟ بلاشبہ پراثر اور اپنی authoritative سچائی کا یقین دلانا ہی ان کا مقصد ہوتا ہے۔ بھینچی ہوئی مٹھیوں کا مطلب غُصہ یا مایوسی ہوسکتی ہے۔ ایک لمحے کے بارے میں غور کریں کہ اگلی بار جب آپ ان سے گفتگو کریں گے تو سامنے والے/والی کے ہاتھ کیا کر رہے ہیں؟

چہرے کے تاثرات

سائنس دانوں کا خیال ہے کہ ہم اپنی زندگی میں عمومی طور پر “اکیس” الگ، الگ چہروں کے تاثرات کو، مختلف اوقات میں اپنے اوپر سجاتے ہیں۔ سمجھنے کی بات یہ ہے کہ بدن بولی سمجھنے کے لئے یہ سب سے آسان اور اہم حوالہ ہے، بہت ممکن ہے کہ کوئی شخص صرف سامنے والے کے چہرے کو دیکھ کر کیسے محسوس کرتا ہے؟ اس کو جانچنے، تجزیہ کرنے اور سمجھنے کے لیے بہت سی نشانیاں موجود ہیں جب کوئی واقعتاً اندر ہی اندر ہی ٹوٹ جاتا ہے تو ایسی کیفیت میں بھی وہ مسکراتا ہوا کہہ رہا ہوتا ہے کہ ’سب کچھ بہت اچھا ہے!‘

ٹانگیں

ٹانگیں جسم کا ایک اہم حصہ ہیں جو ہم بدن بولی کے تحت رابطے میں بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ کراس ٹانگیں، کولہوں پر ہاتھ رکھنا، پیٹھ کے پیچھے ہاتھ جوڑنا، سب کا ایک معنی ہے۔ اپنی بدن بولی کے ساتھ ساتھ دوسروں سے بھی واقف رہنا آپ کے رابطے کو بہتر بنانے کا ایک عمدہ آغاز ہوسکتا ہے۔

ہم جسمانی زبان کی طاقت کو کس طرح استعمال کرسکتے ہیں؟

تعلقات استوار کرنا

ہم سب نے سن رکھا ہے کہ “آپ کو پہلا تاثر دینے کا دوسرا موقع کبھی نہیں ملتا”

یورپ میں ہوئی ایک ریسرچ بتاتی ہے کہ ہم کسی سے ملنے کے ابتدائی چند سیکنڈز کے اندر ہی کسی کو پسند یا ناپسند کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ایسا کن وجوہات کی بنیاد پر ہوتا یے؟ جواب سادہ ہے صرف اور صرف (غیر محسوس انداز میں) بدن بولی کے ہم پر پڑھنے والے اثرات کے کارن.

مصافحہ

کاروبار میں ، کسی فرد کو متاثر کرنے والے اولین امکانات میں سے ایک ان سے مصافحہ بھی ہے (گو پوسٹ کرونا ورلڈ میں اس کی اہمیت کم ہو چلی ہے اور اب یہ ماضی کی بات ہے، اب کم از کم!) لہذا مصافحہ کے لیے ڈھیلے ڈھالے ہاتھوں، پرجوش ہاتھوں، انگلیوں کی حد تلک ہاتھہ کا استعمال اپنے اپنے مختلف اثرات اور ذہنی رویوں اور اٹھان کی عکاسی کرتا ہے۔

تائیدی بدن بولی

تعاون کی تعمیر کا ایک عمدہ طریقہ تائیدی بدن بولی کا اظہار ہے۔ اب اس کا مطلب سامنے والے کے ہر اشارے کی کاپی یا نقل کرنا نہیں لیکن اگر آپ اسے باریک بینی، سمجھداری اور نیچرل طریقے سے کرتے ہیں تو، میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ سامنے والے کو یہ کبھی بھی نظر نہیں آئے گا اور نہ ہی awkward محسوس ہوگا، یہاں تک کہ اگر سامنے والا/والی آپ کی طرح بدن بولی کو برتنے اور سمجھنے کا شوقین ہو تو بھی ایسا کرنا آسان نہیں ہوگا۔ اگلی بار جب آپ کسی سے بات کر رہے ہیں تو ، ایک نظر ڈالیں کہ سامنے والا/والی اپنے ہاتھوں سے کیا کر رہا/رہی ہے؟ اور خود اپنے آپ کو اسی مقام پر رکھیں۔ اگر وہ اپنی کرسی سے پیچھے جھک رہا /رہی ہے تو آپ بھی پیچھے جھک جائیں۔ لیکن آجکل یہ ایک نسبتاً مشکل ہے کہ اب ہم ورچوئل گفتگو اور ملاقاتوں کی دنیا میں رہتے ہیں۔

لہجے کی توانائی یا آواز کا زیروبم

سامنے والے کے لہجے، آواز کا زیروبم اور توانائی کی سطح کو ذہن میں رکھیں۔ آپ جس شخص سے بات کررہے ہیں ان سے میل ملاپ رکھنے کے لئے اپنے آپ کو تھوڑا سا تبدیل کرنے سے آپ کی سب سے بڑی ، کسی بھی سطح کی رشتہ سازی کی کوشش کامیاب ہوسکتی ہے!

مذاکرات

جسمانی زبان ایف بی آئی، اور دیگر ایجنسیز میں بڑے پیمانے پر تجزیاتی مطالعہ میں آتی ہے۔ مذاکرات کاروں کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اگر کوئی جھوٹ بول رہا ہے یا کچھ چھپا رہا ہے بلکہ کسی کی غلط بیانی کو تلاشنا یا اس محرک کو سمجھنا بھی ان کے ہاں ایک بنیادی ضرورت ہے۔
بدن بولی کو سمجھنے کے لیے اس تضاد کو سمجھنے کی ضرورت ہے جو کہی جانے والی بات اور بدن بولی کے اشارات کے درمیان پائے جاتے ہیں۔ جس فرد کے ساتھ آپ بات چیت کر رہے ہیں وہ یہ کہہ سکتا ہے کہ “ہاں سب کچھ ٹھیک ہے ، ہم دستخط کریں گے” لیکن اس کی بدن بولی ایک الگ کہانی سنارہی ہو تو اس کو نظرانداز نہ کیا جائے ، گہرائی اور گیرائی سے اس کی کھوج لگا کر اس بات کو یقینی بنانا چاہیے تاکہ آپ کسی قسم کی دھوکہ دہی کا شکار نہ ہوں۔اگر آپ خود کو گفت و شنید کا سامنا کرنے کے واسطے تیار کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے خود اپنے جسم کو آرام دیں ، سچی اور پرخلوص مسکراہٹ سے سجائیں ، مثبت طور پر سر ہلانے کا سوچیں ، کھلی اوپشنز رکھیں اور آئینے کا استعمال کریں۔یہ تمام امور ان سارے اہم تعلقات کی تعمیر میں آپ کی مدد کریں گے۔

لگاتار گھڑی دیکھنا ، سامنے والے کا اپنی نوٹ بک یا لیپ ٹاپ کو بند کرنا اس بات کی علامت ہے کہ یہ کسی سنجیدہ “کاروبار” کی بات ہے اور وہ رخصت ہونے کے لئے تیار ہو رہے ہیں۔ جب آپ کسی کو ایسا کرتے دیکھیں تو زیادہ باتیں نہ کرنے کا ہمیشہ خیال رکھیں۔

چھپی ہوئی سچائیاں دریافت کرنا

میں آپ کو اس کے لئے ایک کہانی سناتا ہوں۔ میری ایک دوست نے دیکھا کہ اس کا شوہر آج کل قدرے مختلف برتاؤ کر رہا ہے، اس کے خیال میں ایسا بھی ہوسکتا تھا کہ وہ کام کے دباؤ کا شکار ہو۔ کچھ وجوہات کی بناء پر (اور آج تک وہ نہیں جانتی کہ اس نے یہ کیوں پوچھا؟) اس نے اس سے پوچھا کہ کیا اس کا کوئی relationship چل رہا ہے۔ وہ سولہ سال تک ساتھ رہے تھے اور اس نے کبھی بھی اس کی وفاداری اور سچائی پر شک نہیں کیا تھا۔ اس نے کہا ، ‘نہیں ، مضحکہ خیز مت بنو اور فضول بات نہ کرو’۔۔۔۔۔۔ لیکن جس طرح اس نے یہ کہا، جس طرح اس نے یہ کہنے کے بعد نیچے کی طرف دیکھا، یہ سب کہتے ہوئے جس طرح اس نے اپنے جسم کو سخت کیا، اس نے اس تمام ”کھیل” کو بگاڑ کر رکھہ دیا۔ یہ ساری حرکات و سکنات اتنی ناقابل یقین حد تک لطیف تھیں کہ نارمل حالات میں وہ بیشتر افراد سے نظر انداز ہوسکتی تھیں۔ لیکن بطور “بیوی” وہ مکمل طور پر یہ جانتی تھی کہ وہ سچ بیان نہیں کر رہا تھا لہذا اس نے اس سے دوبارہ سوال کیا۔ اس بار اسے حیران کن جواب ملا کہ ‘اس نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ وہ اس بات کو جان لے گی’۔
آخر اس نے بتایا کہ کہ، ‘ہاں’ ایسا ہی ہے۔

ٹچ

Sence of touchبدن بولی میں ،ایک بہت اہم معاملت ہے۔ بات یہ ہے کہ کوئی بھی اگر آپ کو پسند کرتا ہے اور آپ سے بات کرنے میں لطف اٹھاتا ہے ،اس طور اگرکوئی آپ کی طرف انسیت سے راغب ہوتا ہے تو ، وہ آپ کے ہاتھ ، بازو یا ٹانگ کو چھونے کے مواقع ڈھونڈے گا تاوقتیکہ کہ آپ اس سے دور نہ ہوجائیں۔ اور حقیقت تو یہ ہے کہ سچے جذبات کی صورت میں انہیں شاید زروری طور پر احساس تلک بھی نہیں ہوتا کہ وہ ایسا کر رہے ہیں

بدن بولی کے حوالے سے ایک اہم بات اچھی طرح سے جاننا چاہیے کہ خواتین اکثر اپنے بالوں سے کھیلتی رہتی ہیں۔انہیں چاہیے کہ اپنے جسم کی نقل و حرکت کو کم سے کم رکھنے کا یقین رکھیں۔ مقصد اور کنٹرول کے ساتھ پراعتماد ہو کر آگے بڑھیں۔ (پر اعتماد دکھائی دینا مرد و خواتین کی حسیاتی کشش میں اضافہ کرتا ہے)۔

Author : Faizan-e-Ameer

Disclaimer:
-Writer’s view may not necessarily reflect views of the Moderate Thoughts Research Center.

411 COMMENTS

  1. I’m not sure why but this web site is loading extremely slow for me.

    Is anyone else having this problem or is it a problem on my end?
    I’ll check back later and see if the problem still exists.

  2. Pretty nice post. I just stumbled upon your weblog and wished to say that I have really enjoyed surfing around your blog posts.
    In any case I will be subscribing to your feed and I hope you write
    again soon!

  3. I’m very pleased to uncover this page. I want
    to to thank you for ones time just for this wonderful read!!
    I definitely savored every little bit of it and i also have you saved to
    fav to look at new information in your blog.

  4. My brother suggested I might like this website. He was totally right.
    This post truly made my day. You cann’t
    imagine simply how much time I had spent for this info!
    Thanks!

  5. I am extremely impressed with your writing skills and also with the layout on your weblog.
    Is this a paid theme or did you customize it yourself? Either way keep up the excellent quality writing, it’s
    rare to see a nice blog like this one today.

  6. Definitely believe that which you stated. Your favorite justification appeared to be on the
    net the easiest thing to be aware of. I say to you,
    I definitely get annoyed while people consider worries that they plainly don’t know about.
    You managed to hit the nail upon the top and
    defined out the whole thing without having side effect , people can take
    a signal. Will probably be back to get more. Thanks

  7. I think that is among the such a lot significant info for me.
    And i’m satisfied studying your article. However should commentary on few basic issues,
    The site style is wonderful, the articles is in point
    of fact nice : D. Just right task, cheers

  8. [url=https://viagraphe.online/]viagra 300mg price[/url] [url=https://cialislowcost.online/]canadian cialis generic[/url] [url=https://viagragenp.online/]viagra cost comparison[/url] [url=https://manypillsrx.online/]ivermectin 12 mg[/url]

  9. Консультация и лечение психотерапевта (психолога) Онлайн консультация Услуги консультации психолога.
    Психолог в Харькове, консультация.

    Консультация у психологов. Услуги психолога.
    Консультация и лечение психотерапевта (психолога) Консультация Психолога – Профессиональная поддержка.

  10. [url=http://genericsildenafiltabs.com/]how much is sildenafil in uk[/url] [url=http://cialisli.com/]cialis generic tadalafil[/url] [url=http://buyingsildenafilcitrate.com/]sildenafil daily[/url] [url=http://viagrazoom.com/]where can you purchase female viagra[/url] [url=http://viagragenx.com/]viagra for sale cheap[/url]

  11. Приготовили для Вас пять рейтинговых сериалов для подлинных любителей драмы.
    Тайсон Фьюри – Деонтей Уайлдер прямая трансляция. все серии, сериал, сезон.
    Сортируйте по жанру, Сериалы жанра
    “Триллер”. В свою очередь все мы дает библиографию каналов Ю, HD BBC World News,
    4K Мега, прямой эфир Украина,
    трансляция Россия 24.

  12. Здесь четырнадцать самых популярных сериалов для настоящих поклонников фантастика.
    Бумажный дом 5 сезон 7 серия смотреть онлайн в хорошем HD качестве.

    Скачивайте по премьере, Сериалы жанра
    “Фэнтези”. Ещё здесь мы всегда готова предоставить палитру различных каналов Звезда,
    HD ТВ Центр, 4K Наше новое кино, прямой эфир СТБ, трансляция Ю.

  13. Для вас пятнадцать с высоким рейтингом сериалов для подлинных
    любителей тайны. Когда выйдет полицейский с Рублевки 7 сезон новый сезон, новые серии.
    Размещайте по рейтингу IMDB,
    Сериалы жанра “Комедия”.
    Ещё здесь мы предлагает программу различных каналов Eurosport 1, HD
    Россия 24, 4K Канал Disney, прямой эфир СТС Love,
    трансляция Ю.

  14. I think this is among the most important info for me. And i’m glad reading your article. But want to remark on few general things, The site style is great, the articles is really nice : D. Good job, cheers|

  15. Hello i am kavin, its my first time to commenting anyplace, when i read
    this piece of writing i thought i could also make
    comment due to this brilliant piece of writing.

  16. Hey just wanted to give you a quick heads up. The words in your content seem to be running off the screen in Firefox. I’m not sure if this is a formatting issue or something to do with internet browser compatibility but I thought I’d post to let you know. The layout look great though! Hope you get the issue resolved soon. Thanks|

  17. Hi there! I understand this is kind of off-topic however I had to ask. Does building a well-established blog like yours require a massive amount work? I am completely new to operating a blog but I do write in my diary daily. I’d like to start a blog so I will be able to share my own experience and views online. Please let me know if you have any kind of recommendations or tips for brand new aspiring blog owners. Appreciate it!|

  18. Hi there, just became alert to your blog through Google, and found that it’s truly informative. I’m gonna watch out for brussels. I’ll be grateful if you continue this in future. Many people will be benefited from your writing. Cheers!|

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here